یہ دو برس پہلے کی بات ہے جب ایک 19 برس کے یوکرینی لڑکے نے کہا تھا، ’تمہیں نہیں پتہ جنگ کیا ہوتی ہے۔‘ آج یوکرین سے لے کر غزہ، لبنان، ایران اور افغانستان تک، جنگوں کا سب سے زیادہ نقصان معصوم بچوں کو ہو رہا ہے۔
امریکہ نے جب افریقی، ایشیائی اور مسلمان ممالک میں طاقت کے بدمست ہاتھی کی طرح تباہی کی تو سارا یورپ تالیاں بجانے یا مذمت کرنے تک محدود رہا۔