امتیاز علی ہمیشہ ایسے فلم ساز رہیں گے جو گہرائی کا وعدہ تو بہت کرتے ہیں، مگر آخر میں ایک خوبصورت خالی پن ہاتھ آتا ہے۔
لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کی موسیقی کا سفر کئی دہائیوں پر محیط تھا جس میں انہوں نے اپنی منفرد آواز اور انداز سے بالی وڈ میوزک کو نئی جہت دی۔