تاریخ کیا اسامہ بن لادن کبھی چترال آئے تھے؟ ایسے شواہد موجود ہیں کہ اسامہ بن لادن افغانستان کے راستے چترال بھی آئے تھے اور وہاں مقیم رہے۔