پاکستان وادیِ نلتر کی تین جھیلوں کے سات رنگ گلگت کے نواح میں تین شفاف جھیلیں ہیں جن میں قوسِ قزح کے سارے رنگ دمکتے ہیں اور جنہیں جدید تہذیب کی آلودگی ابھی تک دھندلا نہیں پائی۔