نقطۂ نظر آسٹریلوی سینیٹ میں برقع پہن کر آمد کا خطرناک ڈراما پیر کو ایک آسٹریلوی سیاست دان برقع پہن کر سینیٹ میں آ گئیں جسے ایک اشتعال انگیز سٹنٹ قرار دیا جا رہا ہے۔