ایک جج نے شہزادہ ہیری کو حکم دیا ہے کہ وہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنڈے میل کے دفاع کا کچھ حصہ ختم کرنے کی کوشش میں ناکامی پر اخبار کو 48 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ ادا کریں۔
چین کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے امریکہ کے اس خدشات کی بنا پر خارج کر دیا گیا تھا کہ اس کا خلائی پروگرام حکمران کمیونسٹ پارٹی کا عسکری ونگ پیپلز لبریشن آرمی چلاتا ہے۔