بلاگ کتاب، کاپی اور قلم پر 80 فیصد ٹیکس، نئے بجٹ میں تعلیم بھی مہنگی ہوگی؟ اگر حکومت نے کتاب، کاپی اور قلم کو مہنگا کرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو شاید کل ہمیں ملک میں سستی لیبر تو مل جائے، مگر اچھے معیشت دان، سائنس دان اور انجینیئرز نہ مل سکیں۔
معیشت جنگ بند نہ ہوئی تو کیا پیٹرول بھی راشن کی طرح ملے گا؟ پیٹرول کی راشننگ پاکستانیوں کے صبر اور برداشت کی ایک نئی آزمائش ہو گی۔