پاکستان کی سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2025-26 میں سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کے اکاؤنٹس کی تعداد 48 فیصد بڑھ کر 392,775 سے 583,052 ہوگئی ہے۔
نئے صوبوں کے قیام کی قیمت کم نہیں ہے۔ ایک نئے صوبے کے قیام اور اسے چلانے کے انتظامی اخراجات 50 سے 150 ارب روپے تک ہو سکتے ہیں جبکہ سالانہ جاری اخراجات الگ ہیں۔