ایف بی آر کا مؤقف ہے کہ موبائل سمیں بند کرنے سے ٹیکس فائلرز کی تعداد اور ایف بی آر کی آمدن میں اضافہ ہوگا جبکہ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ موبائل سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ ایف بی آر کو بھی نقصان ہوگا۔
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا کے مطابق اگر اس پابندی سے پیٹرول کی عالمی قیمتیں بڑھیں تو پاکستان کچھ نہیں کر سکے گا۔