ٹیکنالوجی میٹا چشموں سے خفیہ فلم بندی، ٹک ٹاکر کے خلاف پولیس تحقیقات لوگوں کی رضامندی کے بغیر فلمائی گئی ان کی سینکڑوں ویڈیوز اب بھی مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کر رہی ہیں۔
تحقیق سپین میں گِدھوں کے گھونسلوں سے 600 سال پرانا خزانہ برآمد جنوبی سپین کے پہاڑوں میں داڑھی دار گِدھوں کے گھونسلوں کا معائنہ کرنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کو قرون وسطی کے نوادرات ملے۔