نقطۂ نظر عالمی طاقت کا نیا رخ اور ڈالر کی ’فائٹر جیٹ ضمانت‘ اب امریکی ڈالر کی قدر اس کے اداروں سے نہیں بلکہ ’فائٹر جیٹ کی ضمانت‘ سے طے ہو رہی ہے۔ کیا پاکستان کو بیرونی قرض دہندگان کی خوشنودی چھوڑ کر ایندھن کی راشن بندی اور اپنے نوجوانوں کی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنا ہو گا؟