پاکستان کے لیے یہ لمحہ صرف سفارتی کامیابی کا نہیں بلکہ خود احتسابی کا بھی ہے۔ کیا پاکستان اس کردار کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھ سکے گا؟
لبرل عالمی نظام کی بنیاد یہ تھی کہ معاشی انضمام جنگ کو غیر ضروری بنا دیتا ہے، کیونکہ باہمی مفادات تصادم کو روکتے ہیں۔