وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات بلوچستان میں سوشل میڈیا پہ کیوں موضوع بحث ہے۔
بلوچستان ینگ نرسز ایسوس ایشن کا مطالبہ ہے کہ صوبائی حکومت ہسپتالوں میں نرسوں کی قلت دور کرنے کے لیے ہنگامی اقدام اٹھائے۔