سندر پچائی تو زندگی کے امتحان میں فیل ہو گئے جبکہ ملالہ 33 فیصد نمبر لے کر بمشکل پاس ہوئی ہیں۔
میں یہ لطیفے سنتا ہوں تو ایک بات کا یقین ہو جاتا ہے کہ سیاست دان دنیا بھر میں ایک جیسے ہوتے ہیں، ان کے وعدوں کا اعتبار نہیں کیا جاتا اور نہ ہی ان کے نعروں کا حساب مانگا جاتا ہے۔