28 سالہ برطانوی نژاد اوٹِس خان برطانیہ کے شہر مانچسٹر سے انڈپینڈنٹ اردو کو انٹرویو میں پاکستانی ٹیم کی حالیہ کارکردگی، ورلڈ کپ کی امیدوں اور اپنے پاکستان ورثے کے حوالے سے گفتگو کی۔
مراکش کے شائقین قطر میں سب سے زیادہ پرجوش شائقین میں سے ایک ہیں مگر ان کے اس جوش کو مزید تقویت یہاں پر موجود دیگر عرب شائقین دے رہے ہیں۔