ایشیا سری نگر کی امام بارگاہ جہاں رمضان میں قرآن کی اجتماعی تلاوت کی جاتی ہے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سری نگر میں قدیم امام بارگاہ حسن آباد واقع ہے جہاں 30 دنوں تک قرآن کی اجتماعی تلاوت کی جاتی ہے۔
ملٹی میڈیا سری نگر: ’سولہ لاکھ‘ گلِ لالہ سے سجا باغ اس شاندار پھولوں سے لدے باغ کی بنیاد 2006 میں رکھی گئی تھی اور اس کی دیکھ بھال کل سو سے زائد باغبان کرتے ہیں۔