بے نیازی اگر ہو تو اس کا کم از کم انسانی پیمانہ یہ ہے کہ آپ کسی کو جوابدہ ہونے کے بارے میں نہ سوچیں، کسی کا دل دکھ جانے کی پرواہ آپ کو نہ ہو اور لوگ آپ کے بارے میں کیا پسند کرتے ہیں کیا نہیں کرتے، وہ سب آپ کی بلا جانتی ہو۔
یہ سب تعلقات آپ کا سوشل کیپیٹل ہوتے ہیں، مطلب باقاعدہ سرمایہ، جیسے نوکری ہے، کاروبار ہے، اصل والے پیسے ہیں۔