پاکستان پر انڈیا کا حملہ، دوسرا غزہ میں اسرائیل کی جارحیت، تیسرا ایران پر امریکہ اور اسرائیل کا حملہ اور چوتھا ٹرمپ کا بیٹھے بٹھائے گرین لینڈ مانگ لینا۔ ان چاروں واقعات نے میری سوچ بدل دی۔
انسان کا موڈ اب بھی اتنا ہی رومینٹک ہے جتنا ہیر رانجھا کے زمانوں میں ہوتا تھا، وہ اسے خود اپنی پریزنٹیشن سے تباہ کر لیتا ہے۔