سیپیاں چننے والیاں

ارتھ فوٹو 2019 کے تصویری مقابلے سے منتخب کردہ سات تصاویر۔

سیپیاں چننے والیاں۔(گریگ فنل)

بین الاقوامی طور پر منعقد کیے جانے والے فوٹوگرافی کے اس مقابلے کا مقصد دنیا کے مختلف خطوں سے آنے والی ان آوازوں کی طرف لوگوں کی توجہ دلانا ہے جو شدید ماحولیاتی تبدیلی یا کسی اور زمینی مسئلے سے دوچار ہیں۔ ارتھ فوٹو 2019 نامی یہ مقابلہ فارسٹری انگلینڈ اور رائل جیوگرافکل سوسائٹی کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا۔ 

مقابلے میں شارٹ لسٹ کی جانے والی چند تصاویر ملاحظہ کیجیے۔ 

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی تصویر کہانی