فاٹا انضمام کے بعد نوجوانوں کو کیا امیدیں ہیں؟

خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد فاٹا کے نوجوان جو ماضی میں درپیش مسائل کا شکوہ کرتے رہے ہیں اب کیا امیدیں لگائے ہوئے ہیں؟

سابقہ فاٹا کے نوجوانوں کو ماضی میں کئی مسائل کا سامنا رہا ہے جس کی ایک بڑی وجہ وہاں ترقیاتی کاموں کا نہ ہونا ہے۔ خاص طور پر ان علاقوں کے طالب علم انھیں درپیش مشکلات کا بارہا شکوہ کرتے رہے ہیں۔

انڈپینڈنٹ اردو نے ایسے ہی دو نوجوانوں سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اب خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد وہاں کے نوجوان کیا امیدیں لگائے ہوئے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی نئی نسل