امریکی فوجی کوبرا کا خون پینے لگے

سالانہ مشترکہ مشقوں ’کوبرا گولڈ ایکسرسائز‘ میں افواج کو جنگل میں زندہ رہنے کی تکنیک سکھائی جارہی ہے۔

تھائی لینڈ میں جاری امریکی اور تھائی لینڈ افواج کی سالانہ مشترکہ مشقوں میں افواج کو کوبرا سانپ کا خون پلایا گیا۔

مشقوں میں افواج کو جنگل میں زندہ رہنے کی تکنیک سکھائی جارہی ہے، جس میں سانپ کا خون پینا اور چھپکلیاں کھانا بھی شامل ہے۔

ان مشقوں کا نام ’کوبرا گولڈ ایکسرسائز‘ رکھا گیا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا