کرونا نے گھر میں قید کردیا؟ گلاسگو سے ایک پاکستانی کا گانا انجوائے کریں

شمشاد غنی واحد پاکستانی نژاد خاتون ہیں جو سکاٹ لینڈ میں ٹیکسی چلاتی ہیں، لیکن ساتھ ساتھ اردو ادب اور شعر و شاعری کے شوق کو بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

شمشاد غنی سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو کے قریب ایک علاقے بیل شِل میں رہتی ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

وہ واحد پاکستانی نژاد خاتون ہیں جو سکاٹ لینڈ میں ٹیکسی چلاتی ہیں، لیکن ساتھ ساتھ اردو ادب اور شعر و شاعری کے شوق کو بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

آج جب کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو شمشاد غنی نے اس کے نتیجے میں عام لوگوں کو درپیش مسائل کو شعروں میں سمیٹ ڈالا ہے۔

کرونا وائرس پر بھنگڑے کی طرز پر گایا گیا ان کا گانا سکاٹ لینڈ میں بہت وائرل ہوا ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا