امریکی ماہر صحت کا کہنا تھا کہ ’بات یہ ہے کہ ہمارا ایک دوسرے سے جڑے ہونا محض اچھی بات نہیں، بلکہ یہ ہمارے لیے حیاتیاتی طور پر ناگزیر ہے۔ یہ بالکل ایسے ہی ہماری بقا کے لیے ضروری ہے جیسے خوراک اور پانی۔‘
کرونا وائرس
چینی کرونا کی پابندیوں سے تنگ آ چکے ہیں اور اب اپنی اس تنگی کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں، پر افسوس ان کی سننے والا کوئی بھی نہیں۔