مساجد پر حملے ’نیوزی لینڈ کی تاریخ کا بدترین لمحہ‘

نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کے دوران دو مساجد پر ہونے والے حملے کی تصاویر

6

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں نماز جمعہ کے دوران دو مساجد پر حملے میں 49 افراد ہلاک اور 20 کے قریب شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ان مساجد میں سے ایک مسجد ال نور ہے۔

تصویر: اے ایف پی