پراجیکٹ کی فنڈنگ کرنے والے ’لارڈ آف دا رنگز‘ فلم کے خالق پیٹر جیکسن کہتے ہیں کہ دیوہیکل پرندے کو زندہ کرنا ان کا خواب ہے۔
نیوزی لینڈ
اگرچہ پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کا 264-8 کا ہدف حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی، لیکن اسے ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور 42 اوورز فی اننگز کے اس بارش سے متاثرہ میچ میں 221 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔