نیوزی لینڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آخری گیند پر چار رنز سے ہرا دیا۔
نیوزی لینڈ
پی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اتوار کو علی الصبح اسلام آباد پہنچ گئی۔