ملائیشیا میں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے 30ویں ایڈیشن کا آغاز ہفتے کو ہوا جہاں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔
نیوزی لینڈ
راولپنڈی میں ہفتے کو کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کا 91 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 13ویں اوور میں حاصل کر لیا۔