سری لنکا میں ننھے ’نایاب جڑواں ہاتھی‘

ہاتھی کے ان دو بچوں کے بارے میں رینجرز کا اندازہ ہے کہ ان کی عمریں تین سے چار ہفتے ہو سکتی ہے۔

سری لنکن نیشنل پارک میں ہاتھی کے دو بچے ایک ہی ماں کا دودھ پیتے دیکھے گئے ہیں جن کے بارے میں حکام کا خیال ہے کہ یہ نایاب جڑاں بچے ہو سکتے ہیں۔

ہاتھی کے ان دو بچوں کے بارے میں رینجرز کا اندازہ ہے کہ ان کی عمریں تین سے چار ہفتے ہو سکتی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

انہیں شمال مشرقی کولمبو سے دو کلومیٹر دور منیریا میں جنگلی جانوروں کی پناہ گاہ میں دیگر درجن کے قریب ہاتھیوں کے ہمراہ دیکھا گیا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا