عید الاضحیٰ کے جانوروں کی کھالیں اور آلائشیں کس طرح صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے باسیوں کا ذریعہ معاش بنتی ہیں، انہیں کس عمل سے گزارا جاتا ہے، جانیے انڈپینڈنٹ اردو کی اس رپورٹ میں۔
جانور
پاکستان کے مرکزی بینک سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے اور نقد رقم پر انحصار کم کرنے کے لیے ملک بھر میں ’گو کیش لیس‘ مہم شروع کی ہے۔