شیرنی کی لپک اور ریچھوں کی تالی

نیشنل جیوگرافک فوٹوگرافی مقابلے سے منتخب نو تصاویر پر ایک نظر

9

مگرمچھوں کا گشت شروع ہونے سے پہلے دریا پار کرتی ہوئی شیرنی۔تصویر: الیکسس کیسٹیلو

نیشنل جیوگرافک کی طرف سے شروع کیا گیا فوٹو گرافی مقابلہ اپنے پانچویں ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔

تمام عمروں کے فوٹوگرافر دور دراز سے مقابلے کے لیے اپنی تصاویر بھجوا رہے ہیں۔

اس مقابلے میں ایسی تصاویر کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے جو دنیا کے مختلف حصوں میں پائے جانے والے لوگوں کی ثقافت، وہاں پائی جانے والی جگہوں اور دلچسپ سفری لمحات کی عکاسی کرتی ہوں۔  
 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی تصویر کہانی