سپائی میوزیم: جاسوسی کے ہتھیاروں کی نمائش

واشنگٹن کے نئے سپائی میوزیم میں اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے خفیہ امریکی آپریشن کی انٹریکٹو نمائش۔

امریکہ میں دنیا کے سب سے بڑے سپائی میوزیم کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس عجائب گھر میں تقریباً سات ہزار اشیا رکھی گئی ہیں جو تاریخ میں اہم خفیہ کارروائیوں میں استعمال ہوئیں یا نامور جاسوسوں کی ذاتی ملکیت میں رہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو