حسن علی کے دل پر سٹار ہے احترام کریں گے: پاکستانی شائقین

آسٹریلیا نے میتھیو ویڈ اور مارکس سٹوائنس کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالی فائی کر لیا۔

پاکستانی بولر حسن علی نے 11 نومبر2021  کو آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں چار  اوورز میں 44 رنز دیے اور کوئی  وکٹ حاصل نہیں کر پائے (تصویر: اے ایف پی)