یہ میچز 29 جنوری سے یکم فروری تک لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جبکہ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا۔
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف نے کہا کہ حالیہ چند ماہ میں حاصل ہونے والی فتوحات کی بڑی وجہ ٹیم کاایک یونٹ بن کر میدان میں اترنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میگا ایونٹ میں کامیابی کے لیے بھی یہی حکمت عملی کارگر ثابت ہوگی۔