نظرثانی شدہ معاہدوں سے حکومت کو ان کی مدت کے دوران 1.4 کھرب روپے کی بچت کی توقع ہے جبکہ سالانہ 137 ارب روپے کی بچت ہوگی،
آئی پی پیز
ورلڈ بینک کے اس منصوبے کی منسوخی پاکستان کے لیے ایک بڑا دھچکا ہو سکتی ہے جہاں کرونا کی دوسری لہر سر اٹھا رہی ہے اور اب لگاتار دوسرے دن کرونا کیسز کی تعداد تین ہزار سے زائد رہی ہے۔