وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے پیش کردہ بل کے تحت ڈیفنس فورسز ہیڈکوارٹرز قائم کرنے اور چیف آف ڈیفنس فورسز کو مسلح افواج کی آپریشنل کمان اور کنٹرول دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
جنرل بپن راوت نے اپنی تین سالہ مدت پوری کرنے کے بعد بطور بھارتی آرمی چیف آج یعنی 31 دسمبر کو ریٹائر ہونا تھا لیکن اب وہ چیف آف ڈیفنس سٹاف کا عہدہ سنبھال لیں گے۔