ایشیا آسام: مسلمانوں کے خلاف ’نفرت انگیز‘ اے آئی ویڈیو پر شدید ردِعمل آسام میں انتخابات سے قبل مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ایک ویڈیو جاری کرنے پر حکمران جماعت بی جے پی پر مسلمانوں کے خلاف ’کھلی نفرت انگیزی‘ کا الزام لگایا گیا ہے۔