انڈین ایئر فورس نے روس کے بنائے ہوئے مگ-21 لڑاکا طیاروں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’اڑتے تابوت‘ کے نام سے مشہور یہ طیارے کئی دہائیوں تک انڈین فضائیہ کا حصہ رہے ہیں۔
ابھی نندن ورتھمان
ابھینندن کو گروپ کیپٹن کے عہدے کے لیے کلئیر کر دیا گیا اور بہت جلد انہیں نیا عہدہ دے دیا جائے گا، گروپ کیپٹن کا عہدہ بھارتی آرمی کے کرنل کے برابر ہوتا ہے۔