ناقدین کا کہنا ہے کہ اتر پردیش حکومت کا یہ اقدام مذہبی اقلیتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی عکاسی کرتا ہے جبکہ مسیحی تنظیموں نے بڑھتی ہوئی دشمنی اور تشدد کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
اترپردیش
انڈیا میں عام انتخابات 19 اپریل سے شروع ہو رہے ہیں اور یہ انتخابات سات مرحلوں پر مشتمل ہیں۔