خواتین اتر پردیش کی خواتین صحافیوں پر بنی ڈاکومینٹری آسکر کے لیے نامزد بھارتی ریاست اتر پردیش میں خواتین صحافیوں کے بنائے گئے آن لائن پورٹل پر مبنی ایک ڈاکومینٹری ’رائیٹنگ ود فائر‘ کو آسکر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
ایشیا غلط سپیلنگ نے بچے کا قاتل پکڑوا دیا بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس نے الفاظ کے غلط ہجوں کی مدد سے بچے کا قاتل گرفتار کرلیا۔