میری کہانی مہنگائی کے دور میں سہارا: کراچی میں 14 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کراچی میں مہنگائی سے متاثرہ خاندانوں کے لیے اجتماعی شادی کا انعقاد، جہاں ہندو برادری کے 14 جوڑے سادگی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔