تاریخ تاجِ برطانیہ ہندوستانی پریس سے کتنا خائف تھا؟ انگریز کے زمانے میں زیادہ تر صحافی فری لانسر کے طور پر کام کرتے تھے اس لیے ہندوستانی میڈیا میں کالم اور مضامین تو تھے مگر خبریت کم کم تھی۔