وکرانت ماسے کے مطابق ان کے ٹی وی کیریئر کے ابتدائی دور میں کام کے اوقات جسمانی تھکن اور اذیت کا باعث بن جاتے تھے۔
تابش ہاشمی کے مطابق انہیں اداکاری کا شوق ہے اور جب گلوکار اداکاری کر سکتے ہیں اور اداکار گلوکاری کرسکتے ہیں تو پھر وہ بھی یہ کرسکتے ہیں۔