ارب پتی

برطانیہ: ارب پتی مسلمان بھائیوں کو ’عظیم الشان‘ مسجد کی تعمیر کی اجازت

ان بھائیوں نے بلیک برن میں 50 لاکھ پاؤنڈ کی لاگت سے ایک وسیع و عریض مسجد بنانے کا منصوبہ پیش کیا تھا لیکن انہیں اس مجوزہ مسجد کے میناروں کی اونچائی اور یہاں سے ہونے والے ممکنہ شور پر اعتراضات کا سامنا کرنا پڑا۔