اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنی ہی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا، جس سے ان کی تنخواہیں کئی گنا بڑھ جائیں گی۔
ارکان پنجاب اسمبلی
مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات پر پانچ اراکین صوبائی اسمبلی کو نکالنے کا اعلان کردیا، تاہم نکالے گئے اراکین کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی خلاف ضابطہ یا غیر آئینی کام نہیں کیا۔