زاویہ ملک سراج اکبر کیا بلوچستان واقعی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے؟ بلوچستان میں دہشت گردی میں کمی کا کریڈٹ حکومت کو نہیں دیا جا سکتا یا کم از کم فی الحال ایسا کرنا قبل ازوقت ہوگا۔ وجہ یہ ہے کہ بدامنی دارصل اپنے آپ میں ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ محض ان سیاسی مسائل کا نتیجہ ہے جو کئی دہائیوں سے توجہ طلب رہے ہیں۔ سپیکر بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد؟ ’کیا آج کا بلوچستان بلوچوں کا نہیں؟‘ بلوچستان کے پسماندہ گاؤں کا سپیس سائنس دان