اعتماد سازی

نسیم زہرہ شاطر غنی اور جنرل باجوہ

صدر اشرف غنی نے کہا کہ جنرل باجوہ نے یقین دلایا تھا کہ پاکستان طالبان کو حکومت میں شامل کرنے کا مخالف ہے۔ بہت کمال کا وار کیا جس سے طالبان پاکستان سے متنفر ہوں گے- یہی صدر اشرف غنی پاکستان سے طالبان کو رام کرنے کی توقع بھی رکھتے ہیں۔