وانا اور نواحی علاقوں میں طالبان کی بڑھتی کارروائیوں، اغوا اور بھتہ خوری کے خلاف قبائل ایک بار پھر متحد ہو گئے اور 18 سال بعد بننے والے قومی لشکر نے مختلف مقامات پر مورچے سنبھال لیے۔
لاہور کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور اغوا برائے تاوان کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کیس کے مرکزی ملزمان کوسات سات سال قید کی سزا سنا دی ۔