امریکہ نے نہیں افغان سکیورٹی فورسز نے ساز و سامان چھوڑا: جان کربی

امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ ’افغان فوج نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے ملک کے لیے نہیں لڑیں گی اور جنگی سازوسامان چھوڑ دیں گی۔ اس لیے یہ افغان ہی ہیں جو اس تمام ساز و سامان کی (طالبان کو) منتقلی کے ذمہ دار ہیں۔‘