میری کہانی پاکستان نے 2025 میں 20 افغان صحافیوں کو واپس وطن بھیجا: آر ایس ایف آر ایس ایف کا ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ اس جبری بے دخلی کا عمل تیز ہو رہا ہے جبکہ درجنوں دیگر پناہ گزین صحافی اب کسی بھی لمحے گرفتار ہونے کے خوف میں رہتے ہیں۔