افغان طالبان نے 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد خواتین پر وسیع پابندیاں لگائیں جن میں پارکوں، جم اور ریستورانوں میں جانے اور زیادہ تر پیشے اختیار کرنے پر پابندی پے۔
افغان خواتین
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ اخونزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے خلاف ’صنفی بنیادوں پر ظلم و ستم کرکے انسانیت کے خلاف جرم کی مجرمانہ ذمہ داری قبول کرنے‘ کی معقول بنیادیں موجود ہیں۔